پیمرا نے پاکستان کے ریڈیو چینلز کو 90 فیصد پاکستانی مواد نشر کرنے کی ہدایت کر دی
سمیرا فقیرحسین پیر 26 ستمبر 2016 13:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 ستمبر 2016ء) : پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پاکستان کے تمام ریڈیو اسٹیشنز کو 90 فیصد پاکستانی مواد نشر کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ پیمرا کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق ریڈیو چینلز کو ہدایات کی گئی ہے کہ ایک مختص حد سے زیادہ بین الاقوامی مواد نشر نہ کیا جائے۔
(جاری ہے)
اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ریڈیوچینلز 90 فیصد پاکستانی جبکہ 10 فیصد بین الاقوامی مواد نشر کرنے کے پابند ہوں گے۔
ہدایت نامے کے مطابق پورے دن میں پاکستانی ریڈیو چینلز 2 گھنٹے اور 24 منٹ کے لیے پاکستان کے علاوہ مواد کو نشر کر سکیں گے۔ پیمرا کے مطابق اس ہدایت نامے کی 15 اکتوبر کے بعد خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.