برہان وانی اور بھگت سنگھ ایک ہی راہ کے مسافرہیں-برہان کے خون سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو نئی زندگی ملی۔ ہمیں نہیں معلوم کہ یہ شدت پسند کہاں سے آجاتے ہیں کیوں کہ سرحد تو ہندوستانی فوج نے سیل کررکھی ہے۔ جب یہ لوگ سرحد سے داخل ہوتے ہیں تو ہندوستانی فوج کیا کررہی ہوتی ہے؟ دہشت گرد سرحد سے پمپور تک کیسے پہنچے؟ اگر جیش محمد کے خلاف شواہد ہیں تو تحقیقات ہونی چاہئیں۔برہان وانی کے والد کا بھارتی جریدے سے انٹرویو
میاں محمد ندیم پیر 26 ستمبر 2016 16:12
نئی دہلی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26 ستمبر۔2016ء) مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کے والد مظفر وانی نے کہا ہے کہ ایک دن آئے گا جب ہندوستان اس بات کو تسلیم کرے گا کہ برہان وانی جدوجہد آزادی کا مجاہد تھا۔ برہان وانی کے والد نے اپنے بیٹے کو ہندوستانی تحریک آزادی کے ہیرو بھگت سنگھ سے تشبیہہ دی۔
بھارتی جریدے کو اپنے انٹرویو میں مظفر وانی نے بتایا کہ جب بھگت سنگھ برطانوی تسلط کے خلاف برسر پیکار تھے تو انہیں بھی دہشت گرد کہا جاتا تھا لیکن ہندوستانی انہیں تحریک آزادی کا ہیرو ہی قرار دیتے تھے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جب مسئلہ کشمیر حل ہوجائے گا تب ہندوستان بھی یہ تسلیم کرے گا کہ برہان وانی ایک مجاہد تھا جس نے جدوجہد آزادی میں اپنی جان قربان کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.