حکومت پرامن احتجاج کرنے دے تو کچھ نہیں ہوگا ،کوئی ایکشن لیا تو ،سخت ردعمل آئیگا،عمران خان
پاناما پیپرز کیس پر تمام سیاسی جماعتیں اکھٹی ہیں،جسٹس وجیہہ الدین احمد کا احترام کرتے ہیں ،اگر وہ کوئی نئی جماعت بناناچاہتے توخوش آمدید کہیں گے، میڈیا سے گفتگو
پیر 26 ستمبر 2016 16:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 ستمبر۔2016ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ہمیں پرامن احتجاج کرنے دے تو کچھ نہیں ہوگا ،اگر حکومت نے کوئی ایکشن لیا تو اس پر سخت ردعمل آئیگا۔
(جاری ہے)
اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ پاکستان کا آئین ہمیں پر امن احتجاج کا حق دیتا ہے، حکومت ہمیں پرامن احتجاج کرنے دے تو کچھ نہیں ہوگا لیکن اگر حکومت نے کوئی ایکشن لیا تو اس پرسخت ری ایکشن آئیگا۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے 126دن کا دھرنا دیا لہٰذا حکومت کو اسی طرح کا موقع دیا جانا چاہئے، انہوں نے کہا کہ ملک میں جتنی زیادہ کرپشن ہوگی اتنی غربت ہوگی ،پاناما پیپرز کیس پر تمام سیاسی جماعتیں اکھٹی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد کا احترام کرتے ہیں اور وہ اگر کوئی نئی جماعت بناناچاہتے توہم انہیں خوش آمدید کہیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.