تر شاو ہ پو دوں کی پیو ند کا ر ی کیلئے ز ر عی ما ہر ین کو ہدا یا ت

بدھ 28 ستمبر 2016 13:18

سلانوالی۔28ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 ستمبر۔2016ء) ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق تر شاو ہ پھو لو ں کی صحیح النسل ا فزا ئش کیلئے عمل پیو ند کا ر ی نہا یت ضروری ہے اس طریقہ کو بروئے کا رلا کر ایک توصحیح النسل پو د ے تیار ہو سکتے ہیں دوسر ے یہ کہ پو دے جلد با ر آور ی کی مائل ہو تے ہیں جبکہ بیج سے تیا ر شد ہ پو دہ نہ صرف د یر سے با ر آو ر ہو تاہے بلکہ ا س کے ا ند ر تبد یلی آ جا تی ہے اور یہ صحیح النسل نہیں ر ہتے پیو ند کا ر ی کا ا یک یہ بھی ا ضافی فائدہ ہے کہ جن پھلوں میں بیج نہیں ہوتے مثلا ما لٹا گریپ فروٹ یہ سیڈ لیس کینو و غیر کی تیزی سے افزا ئش نسل پیو ند کا ر ی ممکن ہے ترشا و ہ پھلوں کے با غات کی کا میا بی کا ا نحصا ر صحت مند پو دو ں پر ہو تا ہے۔

(جاری ہے)

پیو ند کا ر ی کا طر یقہ اور پیو ندی لکڑ ی کا انتخا ب پو دو ں کی بڑ ھوتر ی پرگہراا ثر چھوڑ تا ہے ترشا و ہ پھلو ں کو آم طور پر دو طریقوں سے پیو ند کیا جا تا ہے بذ ر یعہ چشمہ اور ٹی بڈنگ بذ ر یعہ ٹی گرا فٹنگ چشمہ بڑھانے سے پہلے رو ٹ سٹا ک کے پو دوں کی 30سے 40سینٹی میٹر اونچا ئی تک چھوٹی شاخیں ا تار د یں چشمے کو شا خ سے تراشنے کے بعد ا س سے لکڑ ی علیحدہ کر لی جا تی ہے اس طرح چشمہ چھا ل کے ا ند ر ٹی کٹ میں آسا نی کے ساتھ لگ جا تا ہے گر یب فروٹ میٹھا اور لیمو ں و غیر ہ کے چشمے کے ساتھ کا ٹنا ہو تا ہے ان اقسا م میں چشمہ وا لی لکڑی سے علیحدہ نہیں کر تے چشموں کی کا میا بی کا دارومدار صحت چشموں کے ا نتخا با ت پیو ند کا ر ی کے صیحی و قت اور در ست طر یقہ سے چشمے لگا نے اور ا س کی صحیح نگہدا شت سے ہو تا ہے۔

متعلقہ عنوان :