عالمی ادارہ صحت نے فائزر کی ویکسین پریوینار 13 کی ملٹی ڈوز وائل پریزنٹیشن کو منظوری دے دی
اس طرح عالمی سطح پر غریب ترین ممالک میں بھی حفاظتی ویکسین تک رسائی آسان ہو جائے گی
بدھ 28 ستمبر 2016 13:30
(جاری ہے)
یہ ایک اہم اقدام ہے، جس کے ذریعے وسیع پیمانے پر ضرورت مند افراد تک اس اہم ویکسین کی رسائی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ۔
فائزر کا عزم ہے کہ جدید تحقیق اور ایجادات کے ذریعے ، دنیا کے ترقی پذیر ممالک میں صحت کے معیار کو بہتر بنایا جائے۔ اس حوالے سے، محدود وسائل رکھنے والے ممالک میں بچّوں کو متعدی نیوموکوکل بیماریوں سے بچانے کیلئے پریوینار ۱۳ کی مستقل فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔فائزر پاکستان کے کنٹری منیجر- ڈاکٹر فرید خان نے کہا کہ ؛ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے (ایم ڈی وی) کی منظوری پاکستا ن کیلئے بھی نہایت حوصلہ افزاء عمل ہے ، جو پاکستان میں ایکسپینڈڈ پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ کو مزید موثر بنانے میں بے حد معاونت کرے گا۔ یہ جدید تر ویکسین پریوینار ۱۳ نہ صرف باکفایت ہے، بلکہ اس کے استعمال کے باعث (ای پی آئی) پروگرام کی افادیت ، کارکردگی اور نتائج بہتر ہوں گے ، جبکہ ذخیرہ ، ترسیل اور وسیع تر سائی کے مراحل میں دوا کے ضیاع میں بھی نمایاں کمی آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.