خورشید شاہ کو کسانوں کے دھرنے میں شرکت سے روک دیا گیا
بدھ 28 ستمبر 2016 13:32
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور کے مال روڈ پر کسانوں نے اپنے مطالبے منوانے کے لیے دھرنا دے دیا ہے، کسان اتحاد کی مرکزی قیادت کی گرفتاری اور حکومت کی جانب سے زبردستی دھرنا ختم کرانے کی کوشش کے بعد کسان بپھر گئے اور ان کے احتجاج میں شدت آگئی ہے، جس کے بعد کسانوں نے روڈ پر شامیانے لگاکر غیر معینہ مدت کے لیے احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔
کسانوں کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے جو وعدے کیے تھے ان میں سے ایک بھی پورا نہیں ہوا ہے۔ کسانوں کے دھرنے میں پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کی شرکت کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے مال روڈ کے اطراف کنٹینر لگاکر سڑک کو بند کردیا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں، ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کو دھر نے میں شرکت سے روکنے کے لئے یہ اقدام کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.