فہد ملک قتل کیس، ملزم ہاشم کی درخواست ضمانت مسترد،احاطہ عدالت سے گرفتار
جمعرات 29 ستمبر 2016 12:41
(جاری ہے)
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے فہد ملک قتل کیس میں ملوث ملزم ہاشم خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ گذشتہ روز وکلاء کی جانب سے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے ملزم ہاشم خان کی عبوری ضمانت سے متعلق فیصلہ محفوظ کیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملزم کے وکیل ظہیرالدین بابر نے کہا کہ گزشتہ روز عدالت میں لائٹ نہ ہونے کی وجہ سے فیصلہ نہیں سنایا جا سکا تھا۔ لائٹ نہ ہونے کے باعث آرڈر ٹائپ نہیں کیا جا سکتا تھا اس لئے فیصلہ موخر ہوا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.