غربت میں زندگی گزارنا لوگوں کو کم ذہین اور وقت سے پہلے بوڑھا کردیتا ہے۔ماہرین
میاں محمد ندیم جمعرات 29 ستمبر 2016 15:11
نیویارک(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔29 ستمبر۔2016ء)غربت میں زندگی گزارنا لوگوں کو کم ذہین اور وقت سے پہلے بوڑھا کردیتا ہے۔یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔میامی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق 20 سال تک غربت کی زندگی گزارنے والے افراد میں ذہنی تنزلی اور قبل از وقت بڑھاپے کے شواہد پائے گئے ہیں۔
تحقیق میں یہ کہا گیا ہ کہ اس کی ممکنہ وجہ کم پیسوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والا تناو، رہائش اور نکاسی آب کی ناکافی سہولیات اور غیر صحت مند طرز زندگی ہوسکتی ہے۔محققین کا کہنا تھ اکہ یہ رجحان ان اعلیٰ ترین افراد میں بھی پایا جاتا ہے جو مشکل وقت کا شکار ہوجاتے ہیں۔اس تحقیق کے دوران لگ بھگ ساڑھے تین ہزار بالغ افراد کا جائزہ لیا گیا اور اس حوالے سے 1985 سے محققین کام کررہے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.