پاک سر زمین پر کسی کو میلی نگاہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیںگے، وزیر اعظم نواز شریف
سمیرا فقیرحسین جمعہ 30 ستمبر 2016 12:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30ستمبر 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاک سر زمین کی جانب کسی کو میلی نگاہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر تقسیم ہند کا نا مکمل ایجنڈا ہے۔ بھارتی افواج کے مظالم کشمیریوں کے جذبہ حریت کو نہیں کچل سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ملکی دفاع کے لیے قوم کا بچہ بچہ تہار ہے۔
ہم خطے اور پوری دنیا میں امن کے خواہشمند ہیں۔ ہمیں توانائیاں عوام کی فلاح و بہبود اور تعمیر و ترقی پر مرکوز رکھنی چاہئیں، غربت اور بے روزگاری کے خاتمے سمیت تعمیر و ترقی ہمارا عزم ہے۔ اور ہم ان مقاصد کے حصول کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ پاکستانی حکموت اور عوام بہادر فوج کے شانہ بشانہ ہے ۔ وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی کی اندھا دھند جارحیت کسی طور قبول نہیں ہءے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.