تحر یک انصاف کے جلسے سے حکومت پر کوئی دباو نہیں آیا
سولو فلائٹ نے ملک میں اپوزیشن جماعتوں کے مشتر کہ احتجاج سے ہی حکومت پردباؤ پڑ یگا ‘ڈاکٹر طاہر القادری بہت جلد حکومت مخالف تحر یک کا جلد اعلان کر یں گے‘ عمران خان کے اس جلسے کا فائدہ صرف تحر یک انصاف کو ہی ہوسکتا ملک یا قوم کیلئے اس میں کچھ نہیں عوامی تحر یک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈ اپور کی بات چیت
جمعہ 30 ستمبر 2016 21:56
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 ستمبر - 2016ء ) عوامی تحر یک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈ اپور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف کے جلسے سے حکومت پر کوئی دبا?نہیں آیا ‘سولو فلائٹ نے ملک میں اپوزیشن جماعتوں کے مشتر کہ احتجاج سے ہی حکومت پردبا? پڑ یگا ‘ڈاکٹر طاہر القادری بہت جلد حکومت مخالف تحر یک کا جلد اعلان کر یں گے۔
(جاری ہے)
جمعہ کے روز تحر یک انصاف کے رائے ونڈمارچ پر تبصرہ کرتے ہوئے عوامی تحر یک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈ اپور نے کہاکہ عمران خان کے اس جلسے کا فائدہ صرف تحر یک انصاف کو ہی ہوسکتا ملک یا قوم کیلئے اس میں کچھ نہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے عوامی تحر یک سے کسی مشاورت کے بغیر ہی رائے ونڈ مارچ کیا ہے اور صرف عمران خان کے احتجاج سے حکومت پر کسی قسم کا کوئی دبا? آیا ہے اور نہ ہی آسکتا اگر حکومت پر دبا? ڈالنا ہے تواسکے لئے اپوزیشن کو مشتر کہ جد وجہد کر نا ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.