آل پاکستان چیلنج فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے کراچی الیکٹرک ٹیم کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا، ایونٹ کل شروع ہوگا
ہفتہ 1 اکتوبر 2016 16:22
(جاری ہے)
۔انہوں نے بتایا کہ فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کرنیوالے کھلاڑیوں میں عیسیٰ خان، محمد رسول، صدام حسین، نور محمد، محمد ریاض، عمر فاروق، محسن علی، جلیل احمد، محمود خان، جہانگیر، غلام نبی، محمد موسیٰ، حیات اللہ، داؤد خان، سہیل اسحاق، یعقوب، عابد، رحمن، محمد علی، اورنگ زیب شاہ میر شامل ہیں جبکہ ٹیم آفیشلز میں حسن بلوچ ، مصطفی حسین اور اکبرعلی اسسٹنٹ کوچز شامل ہے ۔
میجر (ر) محمود نے بتایا کہ آل پاکستان چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے پشاور میں شروع ہو گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی الیکٹرک ملک میں کھیلوں کے فروغ اور با صلاحیت کھلاڑیوں کو آگے لانے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کر رہی ہے اور کرکٹ اور فٹ بال کی ٹیمیں تشکیل دینے کے بعد ہماری کوشش ہے کہ سکواش اور باکسنگ کی ٹیموں کو بھی تشکیل دیا جائے اور با صلاحیت کھلاڑیوں کو ان کھیلوں میں بھی مواقع فراہم کئے جائیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.