مدینہ منورہ:پولیس نے ایک ہفتے میں 733غیرملکیوں کو گرفتار کیا
ہفتہ 1 اکتوبر 2016 17:45
مدینہ منورہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔1 اکتوبر 2016ء): مدینہ منورہ پولیس کے ترجمان کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مملکت میں غیر قانونی طور پر موجود 733غیر ملکیوں کو گرفتار کیا ہے ۔ ان گرفتار کیئے جانے والوں میں مختلف ممالک کے شہری شامل ہیں۔ تما م افراد کو مملکت کے رہائشی قوانین اور ایمیگریشن کی کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔
(جاری ہے)
مدینہ منورہ پولیس چیف نے بتایا کہ گرفتار کیے جانے والے افراد میں ملازمین جن کے پاس ورکنگ ویزہ نہیں تھا، متعلقہ ویزے کے بغیر کسی اور جگہ کام کرنے والے، محکمے کی اجازت کے بغیر کسی دوسرے کفیل کے پا س کام کرنے والے۔
اور غیر قانونی خوانچہ فروش شامل ہیں۔پولیس نے کاروائی کے دوران علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔تا کہ کوئی بھی غیر فرد بھاگ نہ سکے۔ پولیس ترجمان نے مزید بتایا کہ مملکت میں سب سے زیادہ جرائم میں ملوث افراد غیر قانونی طور پر رہنے والے افراد کرتے ہیں۔اس سے پہلے سعودی کنگ کی طرف سے تمام غیر ملکیوں کو جو غیر قانونی طور پر مملکت میں موجود تھے ،کسی بھی سزا کے بغیر وطن واپسی کی اجازت دی تھی ۔ لیکن اب بھی غیر ملکیوں کی ایک کثیر تعداد غیر قانونی طور مملکت میں رہ رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.