روسی اور شامی فوج کی حلب میں بمباری، مزید 34 افراد جاں بحق
شام میں روس کی بڑھتی ہوئی فوجی کارروائی اعتدال پسند عناصرکوشدت پسندوں کی جانب دھکیل رہی ہے، امریکہ
اتوار 2 اکتوبر 2016 13:05
دمشق ، اقوام متحدہ ، واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) شام میں باغیوں کے زیرقبضہ حلب شہرکے مشرقی حصے میں روسی اورشامی جنگی طیاروں نے بمباری جاری رکھی جس میں ایک اسپتال کوبیرل بموں سے نشانہ بنایا گیا جس میں 34 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی کے مطابق حلب کے شمال میں صدر بشارالاسدکی حامی فورسز نے پیش قدمی کی ہے۔
ادلب شہر میں ریسکیواہلکار روسی اور شامی طیاروں کی بمباری سے تباہ شدہ عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام کر رہے تھے کہ ابو کفہا نامی امدادی اہلکار نے 30 روزکی نومولود بچی کو زخمی حالت میں دیکھا اور اسے جب نکالا تو زخمی حالت میں دیکھ کر بے اختیار رو پڑا۔دوسری طرف اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے اعلان کیا ہے کہ شامی شہر حلب میں گزشتہ ہفتے امدادی قافلے پر ہونے والے حملے کی تفتیش کے لیے ایک انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.