پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نئے ایمرجنسی بلاک کا افتتاح

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 2 اکتوبر 2016 13:13

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2اکتوبر2016ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نئے ایمرجنسی بلاک کا افتتاح کر دیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے نئے ایمرجنسی بلاک میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی ۔

(جاری ہے)

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا کہ نئے ایمرجنسی بلاک 200 بستروں پر مشتمل ہے ۔ نیا ایمرجنسی بلاک فرینڈز آف پی آئی سی کے تعاون سے تعمیر کیا گیا ہے۔