محرم کے دوران امن عامہ کی صورتحال برقراررکھنے کیلئے سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کا آغاز کر دیا گیا
اتوار 2 اکتوبر 2016 14:02
فیصل آباد۔2 اکتوبر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء ) فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع فیصل آباد ، جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ میں محرم الحرام کی آمد کے باعث امن عامہ کی فضاء کو پر سکون رکھنے کیلئے سکیورٹی کے غیر معمولی انتظاما ت کاآغاز اور ڈویژن بھر میں تعزیے ، علم ، ذوالجناح اور دیگر ماتمی جلوسوں کے روٹس کا سروے مکمل کر کے حفاظتی اقدامات پر عملدر آمد شروع کر دیا گیا ہے۔
ریجنل پولیس فیصل آبا دکے ذرائع نے بتا یا کہ تمام مذہبی اجتماعات کی سکیورٹی کیلئے مثالی اقدامات کئے جارہے ہیں جبکہ ماتمی جلوسوں کے راستوں سے تمام رکاوٹوں کو بھی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹس کے تعاون سے دور کر دیاجائیگا۔ انہوں نے بتا یا کہ تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ محرم الحرام کے دوران رواداری، برداشت ، صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.