بھمبر، اوورسیز کشمیری راہنماء مرزا ندیم اکبر جرال کے والد کو سپرد خاک کر دیا گیا
اتوار 2 اکتوبر 2016 18:00
بھمبر۔ 2 اکتوبر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) اوورسیز کشمیری راہنماء مرزا ندیم اکبر جرال ،سلیم اکبر،نعیم اکبر جرال کے والد محترم گزشتہ روزانتقال کر گئے ، مرحوم کو نماز جنازہ کے بعدجنگلات والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
ان کی نماز جنازہ گرلز ڈگری کالج بھمبر میں ادا کی گئی ،جس میں ڈپٹی کمشنر بھمبرمرزا ارشد محمود جرال ، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ضلع بھمبرچوہدری جمیل سلطان ،چوہدری ظہیر الدین بابر،چوہدری عتیق الرحمان پرنسپل دی لرنرز،جاوید اقبال برسالوی ،چوہدری افتخار عظیمی،حافظ اظہر حسین پی آر او،ایم عثمان، چوہدری عتیق الرحمان برسالوی،پروفیسر رشید احمد قاسمی ،تصدق یوسف ٹیپو،چوہدری نصر اقبال،راجہ طاہر وقار،سابق بنک منیجر چوہدری محمد رشید،راجہ عامر زیب،شیخ محمد صادق،حاجی ظفر اقبال برسالی ،ڈاکٹر ریاض احمد مرزا،چوہدری جمیل بشیر ،راجہ خرم افضال پاشا،راجہ منیر احمد،راجہ نصیر احمدفاریسٹرسمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
مزید قومی خبریں
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
9 ماہ میں بھاری شرح سود پر لیا گیا قرضہ جی ڈی پی کا 37 فیصد تک پہنچ گیا
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.