ہائیکورٹ نے محکمہ بہبود آبادی کے 38 ملازمین کی مستقلی کیلئے دائر درخواست پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا
پیر 3 اکتوبر 2016 17:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اکتوبر- 2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ بہبود آبادی کے 38 ملازمین کی مستقلی کے لئے دائر درخواست پر پنجاب حکومت سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم خان نے کیس کی سماعت کی ۔
(جاری ہے)
درخواست گزار ملازمین کے وکیل ملک اویس خالد نے موقف اپنایا کہ درخواست گزار گریڈ ایک میں پندرہ برس سے ملازمت کر رہے ہیں مگر ان کی مستقلی کے احکامات جاری نہیں کئے جا رہے۔
انہوں نے محکمہ میں مستقل ہونے والے دیگر ملازمین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر دیگر ملازمین کو مستقل کر دیا گیا ہے لہٰذا درخواست گزاروں کو بھی مستقل کرنے کا حکم دیا جائے۔ فاضل عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد درخواست پر پنجاب حکومت سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر تے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.