ستمبر میں مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ
منگل 4 اکتوبر 2016 19:24
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) گزشتہ ماہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، ستمبر کے مہینے میں مہنگائی کی سالانہ شرح 3.9 فیصد رہی جو اس سے گزشتہ ماہ 3.6 فیصد تھی۔پاکستان کے ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی بڑھنے کی بنیادی وجہ اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔
ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کا جائزہ لیا جائے تو ستمبر کے مہینے میں مہنگائی 0.2 فیصد بڑھی جبکہ اگست کے مہینے میں یہ شرح 0.3 فیصد جبکہ ستمبر 2015 میں 0.1 فیصد تھی۔حکومت نے رواں مالی سال کے لیے سالانہ افراط زر کا ہدف 6 فیصد مقرر کیا ہے جبکہ گزشتہ برس اوسط سالانہ افراط زر 2.86 فیصد تھا۔رواں مالی کے کی پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبر 2016 میں اوسط سالانہ افراط زر 3.86 فیصد رہا جو 16-2015 میں اسی عرصے کے دوران 1.66 فیصد جبکہ 15-2014 میں 7.52 فیصد تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.