لاہور : سوٹ کیس سے ملنے والی نوجوان لڑکی کی لاش کی شناخت ہو گئی
سمیرا شادی شدہ اور جوہر ٹاون کی رہائشی تھی، قتل میں دو سے تین افراد ملوث ہو سکتے ہیں ،پولیس
بدھ 5 اکتوبر 2016 12:13
(جاری ہے)
میڈیا میں خبر نشر ہونے کے بعد لاش مردہ خانے والوں نے وصول کر لی۔
پولیس کے مطابق لاش جوہر ٹاون کی رہائشی سمیرا کی ہے جو شادی شدہ تھی اور اس کے اغوا کا مقدمہ بھی تھانہ ستوکتلہ میں درج تھا۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ سمیرا کے قتل میں دو سے تین افراد ملوث ہو سکتے ہیں۔لاہور میں لڑکی کی لاش کوبیگ میں بند کرکے پھینکنے کایہ دوسراواقعہ ہے۔ اس سے قبل سیالکوٹ کی رہائشی ماڈل عبیرہ کو زہر دے کر قتل کیا گیا اور اس کی لاش سوٹ کیس میں بند کرکے شیراکوٹ کے علاقے میں بس اڈے پر چھوڑدی گئی تھیمزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.