ترکی کی جی ڈی پی میں کمی کا امکان
بدھ 5 اکتوبر 2016 12:36
(جاری ہے)
ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بن علی یلدرم نے انقرہ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس سال کے لئے مقرر کردہ اہداف حاصل کرنا ناممکن ہے اور اس تناظر میں بڑھوتری کی شرح میں کمی کا امکان ہے انہوں نے کہا کہ ترکی کی معیشت پر عالمی معیشت کے منفی اثرات بھی مرتب ہوئے ہیں جس کی وجہ سے اہداف کا حصول ممکن نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ رواں سال جی ڈی پی کی شرح 3.2 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ سال کے آغاز میں جی ڈی پی کی شرح 4.5فیصد رہنے کی پیشنگوئی کی گئی تھی ۔ گزشتہ سال ترکی کی مجموعی قومی پیداوار 4 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ وزیراعظم نے کہا کہ 2017ء میں جی ڈی پی کی شرح میں اضافے کا عمل شروع ہو جائے گا اور 2019ء کے بعد یہ شرح 5 فیصد سے تجاوز کرجائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.