ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی ایگزیکٹو کونسل کا سیاسی امور کے حوالے سے سٹیڈنگ کمیٹی کی چیئرمین شپ کیلئے پاکستان کا نام تجویز
بدھ 5 اکتوبر 2016 19:16
اسلام آباد ۔ 5 اکتوبر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) ایشیائی پارلیمانی اسمبلی (اے پی اے) کی ایگزیکٹو کونسل نے اپنے پہلے اجلاس میں سیاسی امور کے حوالے سے اے پی اے کی سٹیڈنگ کمیٹی کی چیئرمین شپ کیلئے پاکستان کا نام تجویز کیا ہے۔ اس حوالے سے حتمی فیصلہ اے پی اے کے رواں سال دسمبر میں منعقد ہونے والے اجلاس میں کیاجائے گا جوکہ کمبوڈیا کے شہر سیام ریپ میں منعقد ہوگا۔
سینیٹر نزہت صادق کی سربراہی میں پارلیمانی وفد نے اے پی اے کی ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں شرکت کی جوکہ پھوم پھن کمبوڈیا میں26-27ستمبرکو منعقد ہوا۔(جاری ہے)
وفد سینیٹر بیرسٹر محمد علی خان سیف، جاوید عباسی اور قومی اسمبلی کے رکن جسٹس(ر) افتخار چیمہ پر مشتمل تھا۔ پارلیمانی وفد نے اے پی اے کے ممبران کو خطے کی موجودہ صورتحال کے متعلق بتایا اور کشمیر کے مسئلہ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرنے سے متعلق پاکستان کے موقف سے موثر طورپر آگاہ کیا۔
اے پی اے کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ آف پاکستان اور اے پی اے کے سابق صدر میاں رضا ربانی اے پی اے کے تحت سات علاقائی گروپ بنانے کی تجویز کو تفصیل سے گفتگو کے بعد منظور کیا جوکہ ایشیائی پارلیمنٹ کے قیام کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.