پریانکا چوپڑا کی مشہور امریکی ٹی وی سیریز کوانٹیکو میں جاندار اداکاری
جمعرات 6 اکتوبر 2016 14:14
(جاری ہے)
اس حالت میں ان کی تصاویر جب سوشل میڈیا پر آئیں تو سب ہی چونک اٹھے تاہم کچھ ہی دیر بعد اصل حقیقت بھی سامنے آ گئی جس نے سارا تجسس ہی ختم کردیا۔
درحقیقت اداکارہ کسی نقاب پوش کے ہتھے نہیں چڑھی تھیں بلکہ وہ مشہور امریکی ٹی وی سیریز کوانٹیکو کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔ اس سیریز کے ایک منظر میں نقاب پوش شخص اسلحے کے زور پر اداکارہ کو یرغمال بنا لیتا ہے اور انہیں ایک جانب لے کر جانا ہوتا ہے اور وہ اسی منظر کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.