پیرس ماحولیاتی معاہدہ چار نومبر سے نافذ ہو جائے گا
جمعرات 6 اکتوبر 2016 16:09
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق کے مطابق یورپی یونین اور 10 دیگر ممالک نے گزشتہ روز روز اس معاہدے کی توثیق کی دستاویزات جمع کرا دی ہیں۔ جن ممالک کی طرف سے توثیق کی جا چکی ہے وہ دنیا میں مجموعی طور پر فضا میں ضرر رساں گیسوں کے 55 فیصد سے زائد اخراج کے ذمہ دار ہیں۔ معاہدے کو نافذ العمل کرنے کے لیے یہی شرط تھی جو اب پوری ہو گئی ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے اس خبر کو ہمارے سیارہ زمین کے لیے ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.