اڑی حملے کی مذمت کرتا ہوں، باقی دوسروں کو نہیں جانتا، شفقت امانت علی
جمعہ 7 اکتوبر 2016 14:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شفقت امانت علی اڑی حملے کی مذمت کرنے والے پہلے پاکستانی فنکار بن گئے ،شفقت امانت علی نے کہا کہ میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتا ہوں چاہے وہ دنیا میں کہیں بھی ہو، کوئی بھی جنگ نہیں چاہتا کیونکہ سب اس کے نتائج جانتے ہیں، اگر ایک جانب سے فائرنگ ہوگی تو دوسری جانب سے اسی طرح جواب آتا ہے، جو آج کل ہورہا ہے۔
کنٹرول لائن پر فائرنگ کے حوالے سے شفقت امانت علی کا کہنا تھا کہ میں پاکستان میں رہتا ہوں اور آپ بھارت میں رہتے ہیں لہذا آپ اپنی فوج کی حمایت کریں گے اور میں اپنی فوج کی حمایت کروں گا، ہم ہر طرف سے سرجیکل سٹرائیکس کے بارے میں سن رہے ہیں، لیکن ہم جانتے ہیں کہ یہ صرف سرحد پار فائرنگ ہے ، جو کنٹرول لائن پر ہوتی رہتی ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.