جاسٹا‘ کیخلاف ترکی اورسعودیہ کا متبادل قانون سازی پرغور
متنازع’جاسٹا‘ ایکٹ کے خلاف یورپ اور مسلمان ممالک ہم آواز
جمعہ 7 اکتوبر 2016 20:34
ریاض ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7 اکتوبر- 2016ء ) حال ہی میں امریکی کانگریس کی جانب سے نائن الیون کے متاثرین کو انصاف فراہم کرنے کے ایک مزعومہ دہشت گردی قانون ’جاسٹا‘ کے خلاف صدر باراک اوباما کا ویٹو دیوار پردے مارا تو اس پرپوری دنیا میں تنقید اور مخالفت کی غیرمعمولی لہر اٹھی ہے۔ سعودی عرب ، ترکی، پاکستان سمیت کئی مسلمان ممالک کے ساتھ ساتھ یورپی ممالک نے بھی ‘جاسٹا‘ کو ملکوں کو عالمی سطح پرحاصل سفارتی تحفظ اور خود مختاری کے خلاف قرار دے کرمسترد کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترکی کے وزیر برائے تعمیر وترقی لطفی علوان نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کا ملک اور سعودی عرب دونوں ’جاسٹا‘ کے خلاف متبادل قانون سازی پرغور کررے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کے خلاف ہم بھی قانونی کارروائی کے لیے ایک ایسا ہی قانون وضع کررہے ہیں جو دہشت گردی سیمتاثرہ افراد کو کسی بھی ملک کے خلاف قانونی کارروائی کا حق دے گا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.