روسی جنگی بحری جہاز عسکری کارروائیوں میں مدد کے لیے شام کی جانب گامزن
جمعہ 7 اکتوبر 2016 21:27
ماسکو( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7 اکتوبر- 2016ء ) روسی جنگی بحری بحری جہاز ’میراج‘ جمعے کے روز استبول کی آبنائے باسفورس سے بحیرہء روم کی جانب بڑھ گیا ہے۔ یہ وار شپ شام میں روسی فضائی کارروائیوں میں مدد فراہم کرے گا۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ یہ جہاز یوکرائن سے چھینے گئے علاقے کریمیا میں تعینات تھا، جب کہ اسے شام پہنچایا جا رہا ہے۔ یہ بحری جہاز شامی پانیوں میں روسی بحری جہازوں اور آبدوزوں کو تحفظ فراہم کرے گا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق شام روانگی کے وقت روسی فوجیوں کو اس جہاز پر کروز میزائل لادتے دیکھا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.