کاشتکارکپاس فصل کو کیڑوں بچانے کیلئے ہفتہ میں دوبار پیسٹ سکاؤٹنگ کریں‘ترجمان محکمہ پنجاب
رس چوسنے والے کیڑوں کا حملہ ختم نہ ہونے کی صورت میں 5سے 6دن بعد زہریں بدل کردوسرا سپرے کریں ٗہدایت نامہ
اتوار 9 اکتوبر 2016 14:29
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9 اکتوبر- 2016ء محکمہ زراعت پنجاب کی طرف سے کپاس کے کاشتکاروں کو خبردار کیا گیا ہے کہ کپاس کی بی ٹی اقسام پر رس چوسنے والے کیڑوں تھرپس ، سبز تیلہ اور سفید مکھی کا حملہ مشاہدہ میں آرہا ہے ۔محکمہ کی طرف سے کاشتکاروں کو سفارش کی گئی ہے کہ وہ فصل کپاس کوان نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کے لیے ہفتہ میں دوبار پیسٹ سکاؤٹنگ کریں۔
تھرپس کے حملہ کی وجہ سے کپاس کے پتوں کی نچلی سطح چاندی کی طرح چمکیلی ہوجاتی ہے اورپتے چُرمُر ہوجاتے ہیں۔8تا10بالغ تھرپس اوربچے فی پتہ معاشی نقصان کی حد ہیں۔ تھرپس کے کیمیائی انسداد کے لیے تھایاکلوپریڈ48فیصدایس سی 100ملی لیٹریاایسیفیٹ 97فیصد ڈی ایف 300گرام یا ڈائی میتھو ایٹ 40فیصد ای سی 300تا 400ملی لیٹر فی 100لیٹر پانی میں ملا کر سپرے کرنا چاہیے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.