بھوجن سماج وادی پارٹی کی لکھنو میں ریلی کے دوران بھگدڑ مچنے سے 3افراد ہلاک، 12زخمی

اتوار 9 اکتوبر 2016 17:17

بھوجن سماج وادی پارٹی کی لکھنو میں ریلی کے دوران بھگدڑ مچنے سے 3افراد ..

لکھنو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9 اکتوبر- 2016ء) بھوجن سماج وادی پارٹی کی سربراہ مایاوتی کی لکھنو میں ریلی کے دوران بھگدڑ مچنے سے 3افراد ہلاک اور 12زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنو میں بھوجن سماج وادی پارٹی کی بانی لیدر کانشی رام کی 10ویں برسی کے موقع پرنکالی گئی ریلی کے دوران اچانک بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک اور 12زخمی ہوگئے ۔دو دروازوں میں سے ایک میں سڑھییوں سے چند افراد آرہے تھے کہ جو توازن کھو بیٹھے اور ایک دوسرے پر گر پڑے جس پر بھگدڑ مچ گئی ۔2002میں لکھنو میں بی ایس پی کی ریلی میں 12پارٹی کارکن ہلاک اور 22زخمی ہوگئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :