پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ خان نیازی نے شادی کا فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 10 اکتوبر 2016 13:25

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ خان نیازی نے شادی کا فیصلہ کر ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10 اکتوبر 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ خان نیازی نے شادی کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ خان نیازی نے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

سیف اللہ خان نیازی ہزارہ کی رہائشی لڑکی کو دلہن بنائیں گے۔ جس کے بعد 25 اکتوبر کو ان کے ولیمہ کی تقریب اسلام آباد میں ہو گی۔