محرم الحرام میں جلوسوں کی سکیورٹی اور ہم آہنگی کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے گئے ہیں‘ حمیدہ وحید الدین
پیر 10 اکتوبر 2016 18:00
(جاری ہے)
وہ صدر بازار ٬ گڑھا روڈ ٬ وارڈ نمبر 4٬ ڈیرہ جلال شاہ شفقت آباد اور شفقت آباد مین سٹریٹ منڈی بہا$الدین میں امام بارگاہوں میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے موقع پر گفتگو کر رہی تھیں ۔
انہوں نے کہا کہ اعزا داروں کے جلوسوں کی سیکیور یٹی اور مذہبی ہم آہنگی کی فضا برقرار رکھنے کے لئے صوبے کی ضلعی انتظامیہ کو گائیڈ لائنزجاری کردی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ہدایات کے تحت انتظامات کی مانیٹرنگ کے لئے کنٹرول روم قائم کر دیئے گئے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام جلوسوں اور مجالس کے لئے فول پروف سیکیوریٹی کو یقینی بنایا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.