ْدنیا میں انصاف اوربرداشت کے فروغ کیلئے عالمی برادری کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے ٬ْپاکستان
منگل 11 اکتوبر 2016 14:40
(جاری ہے)
یہ بات تعلیم ٬سائنس اورثقافت کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے میں پاکستان کے مستقل مندوب معین الحق نے پیرس میں یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کے 200ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ پاکستان سماجی ترقی خصوصاً تعلیم٬ صحت٬ خواتین کو بااختیار اورثقافتی ورثے کومحفوظ بنانے کے شعبوں میں اپنے وسیع البنیادایجنڈے کیلئے یونیسکو کی مددکاخیرمقدم کرتاہے۔انہوں نے کہاکہ یونیسکو کے ملالہ فنڈمیں پاکستان کے ایک کروڑڈالرعطیہ سے عالمی سطح پر بچیوں کی تعلیم کے فروغ کیلئے ہمارا عزم ظاہر ہوتاہے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.