سیکورٹی ٬صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈویژنل کمشنر میرپورخاص کا امام بارگاہوں٬ جلوسوں کی گذرگاہوںاور سول ہسپتال کادورہ
منگل 11 اکتوبر 2016 19:09
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمشنر نے کہا کہ میرا دورہ کرنے کا مقصد محرم کے حوالے سے کئے گئے انتظامات میں درپیش مسائل کو فوری حل کرانا ہے ۔
انہوں نے پولیس اور رینجرز افسران کو ہدایت کی کہ مجالس میں آنے والے ہر شخص کی تلاشی لی جائے پارکنگ ایریا مجالس سے دور بنایا جائے ۔ انہوں نے منتظمین کی جانب سے پیش کئے گئے مسائل کو فوری حل کرنے کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔ اس موقع پر کمشنر کو بتایاگیا کہ 10محرم کو شہر میں نکلنے والے جلوسوں کے ساتھ 7ایمبولینس ٬پیرامیڈیکل اسٹاف اورادویات ساتھ ساتھ ہونگی جبکہ ایمرجنسی کی صورت میں 15مددگارپولیس سینٹر پر7ایمبولینس عملے اورادویات کے ساتھ تیار حالت میں کھڑی ہونگی ۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر سید مہدی علی شاہ ٬ ڈی ایس آر رینجرز اشرف٬ ڈی آئی بی انچارج نظر محمد پنہور٬ڈی ایچ او ڈاکٹر شفیق میمن٬ چیئرمین میونسپل کمیٹی میرپورخاص فاروق جمیل درانی٬ وائس چیئرمین فرید احمد خان٬ سول سرجن ڈاکٹر اصغر آرائیں٬سی ایم او آغا عابد اور متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.