پاکستان پائیدار ترقی کی جانب گامزن ہے٬ریڈیو پاکستان کے پروگرام میں اقتصادی تجزیہ کار کی گفتگو
جمعرات 13 اکتوبر 2016 11:37
(جاری ہے)
جاوید نور نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے شمالی وزیرستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں امن دیکھنے میں آ رہا ہے٬کراچی میں گزشتہ عید کے موقع پر پہلی مرتبہ لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے باہر نکلی اور ریکارڈ خریداری کی۔
انھوں نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے بیرونی سرمایہ کار پاکستاں کا رخ کر رہے ہیں کراچی میں اطالوی لوگوں نے اپنا تجارتی مرکز کھولنے کا اعلان کیا ہے اور ان کا 80 رکنی تجارتی وفد بھی جلد پاکستان آرہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ لاہور کراچی اور اسلام آباد اسٹاک ایکسچینجز کو اکٹھا کرنے سے انڈکس میں کئی گنا اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے ۔موجودہ حکومت کی جانب سے ونڈ٬سولر٬کول اور ہائیڈل پاور پرجیکٹس کا اجراء کیا گیا ہے جس کے باعث ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو رہا ہے اور وزیر اعظم پاکستان خود ان پراجیکٹس کی نگرانی کر رہے ہیں اورموجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے کہ 2018 تک لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.