روس کا سرد جنگ دور کے فوجی اڈے بحال کرنے کا اعلان
روس کا اڈے بحال کرنے کے بعد بین الابراعظمی میزائل کا تجربہ ٬امریکا نے اپنے بھی ایٹمی ہتھیاروں کو جدید بنانا شروع کردیا
جمعرات 13 اکتوبر 2016 13:34
(جاری ہے)
روسی حکام کے مطابق آبدوز سے داغے گئے بین البراعظی میزائلوں نے روس کے شمال میں اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔رواں ہفتے روس کے نائب وزیر دفاع نے شام میں مستقل فوجی اڈہ بنانے اور کیوبا و ویتنام میں سابق سویت یونین کے فوجی اڈے بحال کرنے کا اعلان کیا تھا۔ امریکا لیزر ہتھیاروں کے تجربے کرچکاہے اور اب ایٹمی ہتھیاروں کو جدید بنارہاہے۔ جرمن چانسلر اینگلا مرکل اور فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے روس کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ شام میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ تینوں رہنماؤں شام کے تنازعے کے علاوہ یوکرین پر گفتگو کی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.