چین نے امریکی این جی او کی جانب سے چینی امن دستے پر تنقید کومسترد کر دیا
چینی تحفظ فوجیوں نے اچھی طرح اپنے فرائض سر انجام دئیے ٬ عالمی ادارے کی تحقیق سے پہلے امن دستے کے خلاف تنقید غیرذمہ دارانہ ہے٬چین کی وزارت دفاع کے ترجمان یان یو جون کا بیان
جمعرات 13 اکتوبر 2016 14:21
(جاری ہے)
چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق امریکہ کی ایک این جی او نے حال ہی میں اپنی ایک رپورٹ میں ماہ جولائی میں جنوبی سوطان کے صدر مقام جو با میں ہونے والے بڑے تصادم سے نمٹنے کے سلسلے میں چینی تحفظ امن دستے کی کاروائی پر تنقید کی۔
جس کو چین کی وزارت دفاع کے ترجمان یان یو جون نے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تنقید بے بنیاد ہے۔چینی تحفظ دستے کے فوجیوں نے اچھی طرح اپنے فرائض انجام دئیے ہیں۔ جس کے دوران دو چینی فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے۔چینی ترجمان نے کہا کہ عالمی ادارے کی تحقیق کے اعلان سے پہلے تحفظ امن دستے کے خلاف کوئی بھی تنقید غیرذمہ دارانہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.