اوپن یونیورسٹی" سماجی و اقتصادی ترقی میں کارآمد تحقیقی منصوبوں" پر فیکلٹی ممبرز کو مالی مراعات دے گی
اندرون یا بیرون ملک کسی بھی شہر میں منعقد ہونے والی کسی بھی علمی تقریب میں تحقیقی مقالہ پیش کرنے انہیں ٹرانسپورٹ اور رہائشی سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی٬ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ طلبہ کوتعلیم کے شعبے میں نئی ترقی سے باخبر رکھنے کے لئے آرٹیکلز اور مضامین لکھنے پر فیکلٹی ممبرز کو کیش انعامات بھی دئیے جائیں گے۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ یونیورسٹی نے گذشتہ 2۔سال کے مختصر عرصے میں 8۔جنرلز شائع کئے ہیں جبکہ 2۔جنرلز اشاعت کے مراحل میں ہیں ٬ْ اب تک شائع ہونے والے تمام جنرلز یونیورسٹی لائبریری میں رکھ دئیے گئے ہیں اور یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی فراہم کردئیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ تمام جنرلز معاشرے کے سماجی و اقتصادی مسائل کے حل کے لئے کارآمد ہیں اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے معیار کے مطابق ہیں۔ ورکشاپ کی افتتاحی اجلاس سے ڈاکٹر ناصر محمود اور ڈاکٹر محمد اجمل نے بھی خطاب کیا اور ورکشاپ کے اغراص و مقاصد بیان کئے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.