ٹوکیو اور شنگھائی میں ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:19

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2016ء) بینچ مارک ٹوکیو ربڑ کے دام بڑھ گئے۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکس چینج میں ربڑ کے مارچ کیلئے سودے نرخ میں 8.6 ین اضافے کے ساستھ 182.3 ین (1.77 ڈالر) فی کلو میں طے ہوئے۔

(جاری ہے)

شنگھائی ایکس چینج میں جنوری کیلئے ربڑ کی سپلائی 480 یوآن کے اضافے کے ساتھ 14205 یوآن (2130ڈالر) فی ٹن اور سنگاپور میں نومبر کیلئے ربڑ کی سپلائی 152.0یو ایس سینٹ فی کلومیں طے ہوئی۔