ْنیپا چورنگی جعلی پولیس مقابلہ کیس ٬پولیس اہلکاروں سمیت 4ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:44
(جاری ہے)
جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں قائم انسداد دہشتت گردی کی متنظم عدالت کے روبرو پولیس نے نیپا چورنگی کے قریب جعلی پولیس مقابلے میں ملوث دو اہلکار سمیت 4ملزمان کو پیش کیا ۔
تفیشی افسر نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزمان سے مزید تفتیش کرنی ہے لہذا انہیں ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا جائے ۔عدالت نے پولیس کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے ملزمان کو 15روز کے جسمانی ریمانڈ پر گلشن اقبال پولیس کے حوالے کردیا ۔واضح رہے کہ کراچی کی مقامی عدالت نے نیپا چورنگی میں جعلی پولیس مقابلے کا انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کرنے کا حکم دیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.