شام میں فضائی حملے رکوانے کے لیے سلامتی کونسل میں نیوزی لینڈ کی قرارداد
جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:11
(جاری ہے)
سلامتی کونسل میں جمع کرائی گئی اس قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حلب شہر میں تمام فضائی کارروائیاں روکی جائیں٬ جن کی وجہ سے عام شہریوں کی زندگیوں اور املاک کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
فی الحال یہ معلوم نہیں کہ آیا اس قرارداد پر سلامتی کونسل میں ووٹنگ ہو گی یا نہیں٬ تاہم اس سے قبل فرانس اور روس کی جانب سے شامی تنازعے کے حوالے سے پیش کی جانے والی دو قراردادیں مسترد ہو چکی ہیں۔ اسی تناظر میں امریکی اور روسی وزرائے خارجہ ملاقاتیں بھی کرنے والے ہیں٬ یہ ملاقاتیں ہفتے کے روز لوزان اور اتوار کو لندن میں ہوں گی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.