کویت حکومت کا غیر ملکیوں کیلئے اہم اعلان
بیوی بچوں کو ساتھ رکھنے کے لئے کم از کم تنخواہ کی حد دو سوپچاس کویتی دینار سے بڑھا کر چار سو پچاس کویتی دینار کردی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:14
کویت سٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) کویت میں حکومت نے غیر ملکیوں کے لئے اپنے بیوی بچوں کو ساتھ رکھنے کے لئے کم از کم تنخواہ کی حد دو سوپچاس کویتی دینار سے بڑھا کر چار سو پچاس کویتی دینار کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکیوں کے لئے یہ فیصلہ کویت کے وزیرداخلہ شیخ محمد الخالد الصباح کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس کا مقصد کویت میں رہائش پذیر غیر ملکی خاندانوں کی تعداد کم کرکے اسے مقامی آبادی کے دوتہائی تک لانا ہے۔
کویتی قوانین کے تحت کسی بھی ملک کا کوئی بھی شہری جو کویت میں مقیم ہے اپنے بیوی بچوں اور دیگر عزیزوں کو اپنے ساتھ رکھ سکتا ہے تاہم اس کی اجازت صرف انہی غیر ملکیوں کو ملتی ہے جو کم از کم تنخوا ہ کی کسوٹی پر پورا اترتے ہیں٬ اس اقدام کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ اپنے بیوی بچوں کو کویت بلوانے والا غیر ملکی پبلک فنڈز کے بغیر ان کی کفالت کرسکے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.