مہمند ایجنسی٬ پو لیو کا قلع قمع کرنے اور سول ملٹری ہم آہنگی پر اجلاس
پولیو ٹیموں کو لاحق خطرات سے نمٹنے اور ایجنسی میں پولیو کا خاتمہ کرنے کا عزم
جمعرات 13 اکتوبر 2016 19:38
(جاری ہے)
مہمند ایجنسی میں موجودہ پولیٹیکل ایجنٹ کی انتھک کوششوں کی وجہ سے پولیو کیسسز کا ریشو نہ ہونے کے برابر ہے۔
آخر میں پولیٹیکل ایجنٹ کی طرف سے ملٹری اور محکمہ صحت پولیو مہم کے دوران ایک دوسرے کے ساتھ مکمل تعاون کی تائید کی گئی تاکہ پولیوں ٹیمیںایجنسی کے کونے کونے تک پہنچ سکے۔ پولیٹیکل ایجنٹ مہمند ایجنسی کے طرف سے اس بات کی بھی تاکید کی گئی کہ پولیوں مہم کے دوران کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں متعلقہ محکمہ کے سربراہ تمام اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹس اور بذاتِ خود پولیٹیکل ایجنٹ مہمند ایجنسی سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.