آنٹونیو گوٹیرس باضابطہ طور پر اقوام متحد ہ جنرل اسمبلی کے سیکرٹری جنرل منتخب
رکن ممالک نے قرارداد کے ذریعے پرتگال کے سابق وزیر اعظم کو5 سال کیلئے منتخب کیا بان کی مون کی جگہ فرائض سرانجام دینگے
جمعرات 13 اکتوبر 2016 21:18
(جاری ہے)
انقلاب کے نتیجے میں پرتگال میں تقریباً پانچ دہائیوں کے بعد آمریت کا خاتمہ ہوا تھا۔
آنٹونیو گوٹیرس انقلاب کے بعد 1976 میں پرتگال کے پہلے جمہوری انتخابات میں قانون ساز منتخب ہوئے اور جلد ہی بہترین خطیب کے طور پر ساکھ قائم کی۔وہ پرتگالی کے علاوہ انگریزی٬ فرینچ اور ہسپانوی زبانوں کے بھی ماہر تھے۔آنٹونیو گوٹیرس 1992 میں اس وقت کی اپوزیشن جماعت سوشلسٹ پارٹی کے سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے٬ جس کے بعد ان کی بدولت پارٹی نے 1995 کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور آنٹونیو گوٹیرس ملک کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔ان کی پارٹی نے 1999 کے انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.