طالبان کے ساتھ چند روزہ جھڑپوں میں دو سو سے زائد افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک
جمعہ 14 اکتوبر 2016 20:22
ہلمند(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اکتوبر2016ء) جنوبی افغان صوبے ہلمند میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں گزشتہ دس روز میں دو سو سے زائد سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
(جاری ہے)
صوبائی کونسل کے نائب سربراہ عبدالمجید اخوند زادہ نے جمعے کے روز بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں پولیس اور فوج کے اہلکار شامل ہیں٬ جب کہ قریب 45 عام شہری بھی طالبان کے ان حملوں میں مارے گئے ہیں۔ اخوند زادہ نے بتایا کہ ان جھڑپوں میں سکیورٹی فورسز کے ایک سو سے زائد اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ طالبان شہر لشکر گاہ کے مرکز پر قبضے کے لیے مختلف اطراف سے حملے کر رہے ہیں۔۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.