پاکستانی دیہی خواتین نہایت محنتی اور جفاکش ہیں٬شہبازشریف
زرعی شعبے میں 60 سے 70 فیصد افرادی قوت خواتین فراہم کرتی ہیں٬معاشرے کی تعمیر اور ترقی میں خواتین کا مثبت کردار رہا٬عالمی دن کے موقع پر پیغام
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 12:07
(جاری ہے)
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دیہی خواتین محنتی اور جفاکش ہیں٬ دیہی معیشت کی ترقی میں ان کا کردار قابلِ ستائش ہے٬ہفتہ کے روز خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں وزیر اعلی نے کہا کہ زرعی شعبے میں 60 سے 70 فیصد افرادی قوت خواتین فراہم کرتی ہیں۔
یہ دن منانے کامقصدمعاشرے کی تعمیر اورملک کی ترقی میں خواتین کے مثبت کردارکااعتراف کرناہے۔ان کاکہناتھاکہ دیہی خواتین گھر کیچھوٹے بڑے کاموں سے لے کر باہر کے کاموں تک مردوں کا ہاتھ بٹاتی ہیں اور مویشی پالنے جیسے محنت طلب کاموں میں بھی مردوں کا بھرپور ساتھ دیتی ہیںمزید اہم خبریں
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.