مارب تعزیتی کیمپ دھماکا باغیوں کی کارروائی ہے : یمنی صدر
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:03
(جاری ہے)
یمنی ذرائع کے مطابق تعزیتی خیمے میں حوثیوں کی جانب سے نصب کیے جانے والے دھماکا خیز مواد کے پھٹنے سے کم از کم 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔
کسی بھی تنظیم یا جماعت کی جانب سے ابھی تک اعلانیہ طور پر دھماکے کی ذمے داری قبول نہیں کی گئی ہے۔میجر جنرل عبدالرب الشدادی گزشتہ ہفتے مارب صوبے کے مغرب میں صراوح کے محاذ پر جھڑپوں کے دوران جاں بحق ہو گئے تھے۔ سرکاری فوج اور عوامی مزاحمت کاروں کی یہ جھڑپیں حوثی باغیوں اور معزول صدر صالح کی ملیشیاؤں کے ساتھ ہوئیں۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.