شوگر ملوں کی کپاس کے علاقے میں منتقلی کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:49
(جاری ہے)
تحریک التوائے کار میں کہا گیا ہے کہ معاملہ یہ ہے کہ قومی اخبار کی خبر کے مطابق شو گر ملوں کی منتقلی کے حوالے سے ذاتی کاروبار کو قومی مفاد پر ترجیح دی گئی پنجاب حکومت نی2006ئ میں نئی شوگر ملیں لگانے اور انہیں منتقل کرنے پر پابندی عائد کی تھی ٬فیصلے میں کہا گیا کہ کپاس کے خطے میںشوگر ملیں نہیں لگائی جا سکتیں اس لیے شوگر ملوں کی منتقلی کے فیصلے کو کالعدم قراردیا جاتا ہے۔
لیکن اب اقتدارمیں موجود خاندان نے اپنی شوگر ملز کو کپاس کے علاقے میں منتقل کرایا ہے جس کی وجہ سے کپاس کی پیداور کم ہونے کے خدشات ہیں۔منتقل کی جانیوالی شوگر ملز میں سے کچھ کے ذمے ذمینداروں کے کروڑوںروپے واجب الادا ہیں اور اب وہ شوگر ملزمنتقل کی جارہی ہیںتاکہ زمینداروں کا پیسہ ہضم کیا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.