صنعا میں جنازہ گاہ پر حملہ ”غلط معلومات“کی بنیاد پر کیا گیا ۔یمن میں سعودی قیادت میں حوثی باغیوں پر بمباری کرنے والے اتحادی افواج کا اعتراف-حملے کے نتیجے میں ہلاک یا زخمی ہونے والے افراد کے خاندان والوں کو معاوضہ ادا کرنے کی سفارش
میاں محمد ندیم ہفتہ 15 اکتوبر 2016 20:29
ریاض(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15اکتوبر۔2016ء) یمن میں سعودی قیادت میں حوثی باغیوں پر بمباری کرنے والے اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے دارالحکومت صنعا میں جنازہ گاہ پر حملہ ”غلط معلومات“کی بنیاد پر کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ8اکتوبر کو ہونے والے اس حملے کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں زیادہ تعداد عام شہریوں کی تھی۔
اس حملے کے بارے میں خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دو سال سے جاری تنازع کے دوران ہلاکتوں کی تعداد کے لحاظ سے یہ سب سے بدترین حملہ تھا۔تحقیقات میں جنگ کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے اور غلط معلومات فراہم کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔اس حملے پر بین الاقوامی سطح پر شدید تنقید بھی کی گئی تھی۔تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے کی گئی سعودی قیادت میں 14 ممالک کی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ اتحادی افواج کے طیاروں کو غلط معلومات فراہم کی گئی تھی کہ جنازہ گاہ اس وقت حوثی باغیوں کے رہنماو¿ں سے بھرا ہوا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.