پشاور ٬سی پیک کے مغربی روٹ پر اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے والے نہیں٬ پرویز خٹک
ہزارہ کے معصوم عوام کو ورغلانے والے٬ عوام کے ساتھ مخلص نہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حویلیاں میں عوامی اجتماع سے خطاب
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 21:48
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سی پیک پر سیاست نہیں ہونی چاہیئے ہم سی پیک کے سنٹر روٹ کی مکمل سپورٹ کرتے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم مغربی روٹ پر اپنے موقف اور حق کو تسلیم نہ کرنے پر پیچھے ہٹ جائیں گے ۔ہزارہ کے معصوم عوام کو ورغلانے والے٬ عوام کے ساتھ مخلص نہیں ۔
اُن کا اپنا سیاسی ایجنڈ ا ہو سکتا ہے لیکن صوبے کا ایجنڈا یہ ہے کہ مغربی روٹ پر وہ تمام سہولیات ہونی چاہئیں جس کا وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا اور اُنہوں نے وعدہ کیا تھا کہ مغربی روٹ پہلے شروع ہو گا اور پہلے ہی مکمل کیا جا ئے گا۔اس بار ہم دھوکہ نہیں کھائیں گے ۔ہم وعدوں کی بجائے عمل کو دیکھیں گے ۔ موجودہ سی پیک سے کوئی بتا سکتا ہے کہ ہزارہ کو کیا فائدہ ہے میں بار بار کہتا رہا ہوں کہ ہم سڑک نہیں روٹ چاہتے ہیں اور روٹ کی جو ڈیفنیشن ہے اُس کے مطابق چاہتے ہیں ہمیں بیوقوف بنانے کی بیوقوفی چھوڑ دیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.