جماعت اسلامی بلوچستان کی پنجگور سے کیسکو کے ایکسئین کے اغوا کی مذمت
حکومت بلوچستان انجینئر نصیب اللہ بلوچ کو جلد بازیاب کرانے کے لیے حرکت میں آئے ٬مطالبہ
اتوار 16 اکتوبر 2016 20:31
(جاری ہے)
کئی روز گزر جانے کے باوجود ایکسیئن کسیکو پنجگور کا بازیاب نہ ہونا اس بات کی غمازی کرتاہے کہ ارباب اقتدار و اختیار کی اپنی اپنی ترجیحات ہیں ۔
بڑے لوگوں کے عزیز و اقارب لاپتہ اور اغوا ہو جائیں تو پورے ملک میں سیکورٹی ٬قانون نافذکرنے والے ادارے حرکت میں آجاتے ہیں لیکن عام آدمی اغوا ہو جائے تو کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی ۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی امن کے قیام ٬ظلم کے خلاف اورمظلوم کیساتھ مدد کیلئے جدوجہد کرتی رہیگی ایکسیئن نصیب اللہ بلوچ کی بازیابی کے لیے بھی جماعت اسلامی ہر فورم پر آواز بلند کرے گی ۔انہوںنے کسیکو انتظامیہ اور نصیب اللہ بلوچ کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہاکہ مصیبت اور دکھ کی اس گھڑی میں جماعت اسلامی آپ کے شانہ بشانہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.