متحدہ عرب امارات میں شوہر نے بیوی کو بغیر میک اپ دیکھ کر طلاق دیدی
پیر 17 اکتوبر 2016 18:35
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اکتوبر2016ء) متحدہ عرب امارات میں شوہر نے بیوی کو بغیر میک اپ دیکھ کر طلاق دیدی ۔خلیجی اخبار’’گلف نیوز‘‘ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 34سالہ نوجوان تیراکی کیلئے اپنی بیوی کو الممظربیچ پر لیکر گیا جہاں نہانے کے بعد جیسے ہی دلہن کا میک اپ اترا تو شوہر کی چیخیں نکل گئیں اور خاتون کا اصل چہرہ دیکھ کر اس نے فوری طلاق نامہ تھما دیا جس کے بعد دلہن ذہنی مریضہ بن گئی اور ماہر نفسیات کے پاس پہنچ گئی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایئر انڈیا کا جیٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جولائی تک بین الاقوامی پروازوں میں کمی کا اعلان
-
دبئی میں نابینا شخص کو سڑک پار کرانیوالے پاکستانی بس ڈرائیور کی ستائش
-
15 سال سے کم عمر عازمین حج پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس
-
ایران کا آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے بارود سے لیس ڈولفنز استعمال کرنے پر غور
-
امریکا کی خلیج عمان میں ناکہ بندی، ایران کو تیل کی آمدن میں بھاری نقصان
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران جنگ سے جلد نہ نکلنے کا عندیہ
-
امریکا ایران جنگ،25ارب ڈالرز خرچ، پینٹاگون سربراہ کا سخت موقف
-
ایرانی ہیکرز نے امریکی بحریہ کی حساس معلومات لیک کر دیں
-
مائیکرو سافٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متنازع اسرائیلی نام ڈیجیٹل نقشوں سے ہٹا دئیے
-
ولادیمیر پیوٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت وارننگ
-
وائٹ ہائوس ڈنر فائرنگ، ملزم کی حملے سے قبل ہتھیاروں کے ساتھ سیلفیاں
-
بھارت میں مودی حکومت زمینیں کرپٹ ساتھی اڈانی کو بانٹنے میں مصروف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.